کرکٹر وہاب ریاض کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا

کرکٹر وہاب ریاض کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا
کرکٹر وہاب ریاض کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے کرکٹر وہاب ریاض کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ ضلعی حکومت نے شادی کی تقریب رات 10 بجے کے بعد جاری رکھنے پر کرکٹر وہاب ریاض کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا تاہم اب یہ مقدمہ خارج کر دیا گیا ہے۔

مزید : کھیل


loading...