کوئٹہ: دہشت گردوں کی ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں 1 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار

کوئٹہ: دہشت گردوں کی ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں 1 دہشت گرد ...
کوئٹہ: دہشت گردوں کی ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں 1 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) زہری میں مسلح افراد نے بلدیاتی انتخابات کیلئے سامان لے کر جانے والی ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ 1 دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف سی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے زہری کے علاقے میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کی ، جوابی فائرنگ میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 1 دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید :

کوئٹہ -