سیاچن کی برف کو افواج کی موجودگی سے نقصان پہنچ رہا ہے:قمر زمان چوہدری

سیاچن کی برف کو افواج کی موجودگی سے نقصان پہنچ رہا ہے:قمر زمان چوہدری
 سیاچن کی برف کو افواج کی موجودگی سے نقصان پہنچ رہا ہے:قمر زمان چوہدری

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہر ماحولیات ڈاکٹر قمر زمان چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاچن کی برف کو افواج کی موجودگی سے نقصان پہنچ رہا ہے۔ بھارتی سٹیل انڈسٹری کی آلودگی کے باعث پانی کا ذخیرہ ناقابل استعمال ہونے کے ساتھ جلد ختم بھی ہوجائے گا۔

مزید : اسلام آباد


loading...