مارشل لاءلگانے سے متعلق بیان پر فیصل رضا عابدی کو شوکاز نوٹس جاری

مارشل لاءلگانے سے متعلق بیان پر فیصل رضا عابدی کو شوکاز نوٹس جاری
مارشل لاءلگانے سے متعلق بیان پر فیصل رضا عابدی کو شوکاز نوٹس جاری

  


کراچی(مانیٹرنگ دیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹوزرداری نے مارشل لاءلگانے سے متعلق بیان پر فیصل رضا عابدی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ بلاول کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی مضبوطی اور بحالی کی جدوجہد کی، ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو اور پارٹی کارکنوں نے جمہوریت کے لیے قربانیاں دیں۔

مزید : کراچی


loading...