کراچی میں بدامنی جاری رہی تو معیشت تباہ ہو جائے گی: مولانا فضل الرحمان

کراچی میں بدامنی جاری رہی تو معیشت تباہ ہو جائے گی: مولانا فضل الرحمان
کراچی میں بدامنی جاری رہی تو معیشت تباہ ہو جائے گی: مولانا فضل الرحمان

  


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی واقعہ نے ثابت کر دیا کہ امن کے دشمن کتنے طاقتور ہیں، حالات پر قابو نہ پایا تو ملکی معیشت تباہ ہو جائے گی۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کراچی میں امن کیلئے مربوط پالیسی کی ضرورت ہے، کراچی واقعہ نے ثابت کر دیا کہ امن کے دشمن کتنے طاقتور ہیں، بدامنی جاری رہی تو ملکی معیشت تباہ ہو جائے گی۔

مزید : پشاور


loading...