شیر لڑ کر’گیدڑ ‘ بن گیا

شیر لڑ کر’گیدڑ ‘ بن گیا
شیر لڑ کر’گیدڑ ‘ بن گیا

  


لندن (بیورورپورٹ)افریقہ کے جنگل میں دو شیر وں کے درمیان گھمسان کا رن پڑا جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہو گئے ۔اس علاقے میں ایک شیر دوسرے شیر کی سلطنت میں داخل ہو گیا جو سلطنت کے مالک شیر کو پسند نہ آیا اور اس نے زبردست لڑائی کے بعد شیر کو گیدڑ بنا دیا جو بعد میں فرار ہو گیا ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...