سستے بازار میں 20کلو آٹے کا تھیلا مل ریٹ پر دیا جائے:شہباز شریف

سستے بازار میں 20کلو آٹے کا تھیلا مل ریٹ پر دیا جائے:شہباز شریف
سستے بازار میں 20کلو آٹے کا تھیلا مل ریٹ پر دیا جائے:شہباز شریف

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اعلٰی میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سستے بازار میں 20کلو آٹے کا تھیلا مل ریٹ پر دیا جائے۔دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ اور پولیس حکام آٹے کی قیمتوں کو خود چیک کریں اور قیمت میں اضافے پر کاروائی کی جائے ۔

مزید : قومی


loading...