پاک بھارت امن عمل کے لیے کوششوں میں خلل نہیں آنا چاہئے:حنا ربانی کھر

پاک بھارت امن عمل کے لیے کوششوں میں خلل نہیں آنا چاہئے:حنا ربانی کھر
 پاک بھارت امن عمل کے لیے کوششوں میں خلل نہیں آنا چاہئے:حنا ربانی کھر

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرخارجہ حنار بانی کھر نے کہا ہے کہ پاک بھارت امن عمل کے لیے کوششوں میں خلل نہیں آنا چاہئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ اگر دونوں ملک ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے رہیں گے تو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ پاکستان سمجھتا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کروارہا ہے، حافظ سعید کے خیالات پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حافظ سعید کے خیالات سے انہیں اتفاق نہیں ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...