پنجاب یو نیورسٹی نے 21طالبات کی 15روز کے لئے رجسٹریشن معطل

پنجاب یو نیورسٹی نے 21طالبات کی 15روز کے لئے رجسٹریشن معطل
پنجاب یو نیورسٹی نے 21طالبات کی 15روز کے لئے رجسٹریشن معطل

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب یو نیورسٹی نے 21طالبات کی 15روز کے لئے رجسٹریشن معطل کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسپلنری میں توڑ پھوڑ میں ملوث طالبات کے خلاف کاروائی کی گئی ،اساتذہ کی درخواست پر ان طالب عالموں پر پابندی لگائی گئی،تمام طالب عالم کا تعلقاسلامی ج طلبہ سے ہے ۔طالبات پر پابندی سات الزامات پر لگائی گئی ،تمام طلبات پر تشدد،غیر قانونی اسلحہ کی نمائش اور غیر قانونی حرکات میں ملوث ہیں۔

مزید : لاہور


loading...