پہلے ہی تردید کرچکے اور نواز شریف کی کٹھمنڈو میں مودی سے کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان وفاقی حکومت

پہلے ہی تردید کرچکے اور نواز شریف کی کٹھمنڈو میں مودی سے کوئی خفیہ ملاقات ...
پہلے ہی تردید کرچکے اور نواز شریف کی کٹھمنڈو میں مودی سے کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان وفاقی حکومت

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ ہم پہلے ہی تردید کرچکے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف اور مودی کی کٹھمنڈو میں کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہوئی۔ وضاحت کے باوجود بعض حلقے خبر غلط چلانے سے باز نہیں آرہے ہیں۔ ترجمان نے کہا خفیہ ملاقات کی خبر سوائے جھوٹ کے پلندے کے کچھ نہیں۔ خبر غلط چلانا وزیراعظم کے عہدے کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔

مزید : اسلام آباد