الیکشن ٹربیونل پر تنقید، تحریک انصاف کے رہنما حامد زمان کو توہین عدالت کا نوٹس

الیکشن ٹربیونل پر تنقید، تحریک انصاف کے رہنما حامد زمان کو توہین عدالت کا ...
الیکشن ٹربیونل پر تنقید، تحریک انصاف کے رہنما حامد زمان کو توہین عدالت کا نوٹس

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما حامد زمان کو الیکشن ٹربیونل کے جج پر تنقید مہنگی پڑگئی۔ الیکشن ٹربیونل کے جج نے توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا۔ حامد زمان کو این اے 118 کے فیصلے کے بعد جج پر تنقید کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ کسی کو عدالت کا تقدس پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، عدالتی فیصلے پر تنقید کی جاسکتی ہے لیکن کسی جج کو تنقید کا نشانہ نہیں بنایا جاسکتا۔

مزید : لاہور