”کھانا ہوٹلوں میں نہ کھائیں“ کراچی پولیس افسروں کو ہدایت

”کھانا ہوٹلوں میں نہ کھائیں“ کراچی پولیس افسروں کو ہدایت
”کھانا ہوٹلوں میں نہ کھائیں“ کراچی پولیس افسروں کو ہدایت

  

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی آپریشن میں سرگرم 20 سے زائد پولیس افسروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کھانا گھر سے لائیں اور ہوٹلوں سے نہ کھائیں۔ ذرائع کے مطابق آپریشن ایس ایس پی راﺅ انوار، امان اللہ مروت، شعیب شیخ اور اویس ایچ او گڈاپ حسن چنا سمیت 20 سے زائد پولیس افسر دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں، لہٰذا انہیں ہدایت جاری کی گئی ہے کہ کھانا گھر سے لائیں اور ہوٹلوں میں نہ کھائیں۔ ان افسروں کو دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کو بھی کہا گیا ہے۔

مزید : کراچی