افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کی متضاد خبریں، افغان حکام کا تصدیق یا تردید سے انکار

افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کی متضاد خبریں، افغان حکام کا ...
افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کی متضاد خبریں، افغان حکام کا تصدیق یا تردید سے انکار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز جنگجوگروپوں میں شدید زخمی ہونے والے افغان طالبان کے سربراہ ملامنصور اختر کی ہلاکت کی متضاد خبریں منظر عام پر آرہی ہیں تاہم اب تک کسی آزاد ذریعے سے اس کی تصدیق یا تردید نہ ہوسکی ہے۔ ملا منصور کی حالت کے بارے میں بات کرتے ہوئے افغان نائب صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی تک ان کی موت کے بارے میں خبریں سنی ہیں لیکن ان کی تصدیق یاتردید نہیں کر سکتے۔

مزید : بین الاقوامی