تکبر اور غرور کو شکست دینے کے لئے میدان میں آئے،مقرب وڑائچ
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پروفیشنل گروپ کے مرکزی قائد سفاری گروپ کے چیف ایگزیکٹو چودھری مقرب وڑائچ نے دعویٰ کیا ہے آدھا الیکشن تو ہم جیت گئے ہیں 19دسمبر کو ہم کلین سویپ کرتے ہوئے آدھا الیکشن جیت جائیں گے مقرب وڑائچ نے کہا تکبر اور غرور کو شکست دینے کے لیے میدان میں آئے ہیں فےئر اینڈ لائل کا کردار اہم ہے دو دھڑوں میں تقسیم ہونے کا پروپیگنڈا کام نہیں آئے گا فےئر اینڈ لائل گروپ پروفیشنل گروپ کے شانہ بشانہ تھا اور ہے اور رہے گا