میجر وسیم انور چودھر ی کا ماضی بے داغ،جرات مند شخص ہے،نواز غنی

میجر وسیم انور چودھر ی کا ماضی بے داغ،جرات مند شخص ہے،نواز غنی
میجر وسیم انور چودھر ی کا ماضی بے داغ،جرات مند شخص ہے،نواز غنی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الخدمت گروپ ایک زندہ جاوید حقیقت ہے الخدمت گروپ کی ایک تاریخ ہے الخدمت کو مٹانے کا خواب دیکھنے والے خود مٹ گئے ان خیالات کا اظہار الخدمت گروپ کے روح رواں غنی اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو محمد نواز غنی نے روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا میجر وسیم انور چودھری ایک نڈر اور بہادر بے داغ ماضی رکھنے والا جرات مند فرد ہے ان کی کامیابی وقت کی ضرورت ہے 19دسمبر کا سورج الخدمت گروپ کی 9نشستوں کی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہو گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1