عوام کو مسلم لیگ(ن) کے قائدین پر بھرپور اعتماد ہے،شفیع گجر

عوام کو مسلم لیگ(ن) کے قائدین پر بھرپور اعتماد ہے،شفیع گجر

مانگا منڈی(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ(ن)کے رہنما چوہدری محمد شفیع گجر نے اپنے ڈیرے ملتان روڈ اڈا باٹھ پر کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرنے کے بعد پریس کلب مانگا منڈی کے سرپرست اعلیٰ ملک ممتاز حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)نے بلدیاتی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔عوا م کو ان پر اعتماد ہے

ہوکر ثابت کر دیا کہ پورے ملک کی عوام مسلم لیگ (ن)کے قائدین کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1