روشن سائے ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ
لاہور(فلم رپورٹر)روشن سائے ویلفئیر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آج صبح 10بجے سے 12 بجے تک 26لوئر مال اسلامیہ کالج سول لائنز کے سامنے شوگر اور کولیسٹرول کے معروف فزیشن ڈاکٹر ارشد محمود فری میڈیکل کیمپ لگائیں گے جس میں موقع پر موجود مریضوں کی شوگر اور کولیسٹرول لیول بھی چیک کئے جائیں گئے ۔ درخواست ہے اس کیمپ میں شامل ہوکر صحت مند سوسائٹی کے فروغ میں کردار ادا کریں ۔