بی ایس کمپیوٹر سائنس اور ایم ایس سی آئی ٹی کی ڈیٹ شیٹ جاری

بی ایس کمپیوٹر سائنس اور ایم ایس سی آئی ٹی کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور( خبر نگار خصوصی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس (فرسٹ ، سیکنڈ، تھرڈاور فورتھ ائیر)اینول 2015ء اور ایم ایس سی آئی ٹی (فرسٹ اور سیکنڈ ائیر) اینول2015ء کے تحریر ی متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4