یونین کونسل 64کے چیئرمین کا قائدین کے اعزاز میں عشائیہ

یونین کونسل 64کے چیئرمین کا قائدین کے اعزاز میں عشائیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن )این اے 120میں منتخب چیئر مین یوسی64انیس خان لودھی اور وائس چیئرمین میاں جاوید نے قائدین مسلم لیگ (ن)سے اظہار تشکر کیلئے عشائیہ کا اہتمام ریواز گارڑن ساندہ میں کیا تقریب میں مہمان خصوصی عمران علی یوسف پی پی 140کے ایم پی اے ماجد ظہور چیف کوآرڈینیٹراین اے 120سید ندیم الحسن شاہ،محمد منیر بھٹی نائب صدر لاہور،سابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب الیاس خان،نو منتخب چیئر مینز شہباز حیدر،شہاب بشارت،حاجی اسحاق سمیر بٹ ،شجاح بٹ،صہیب غنی وائس چیئر مین جہانزیب اعوان،ملک نعیم،میاں اخلاق،منیر بھٹی و دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں قائدین نے کہا کہ حکومت درست سمت میں کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے