فیروزوالہ کے سرکاری افسران کی چودھری زبیر شاکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

فیروزوالہ کے سرکاری افسران کی چودھری زبیر شاکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

فیروز والہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن ) کے رہنما چوہدری زبیر شاکر باجوہ ، قدیر باجوہ ، شبیر حسین باجوہ اور انسپکٹر شاہد باجوہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرنے کیلئے ارکان اسمبلی، سرکاری افسران، چےئر مینوں، کونسلروں،ٹرانسپورٹروں کی تنظیموں کے علاوہ معززین علاقہ نے ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کی رہنماؤں نے دعائے مغفرت بھی کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4