تعزیتی ریفرنس

تعزیتی ریفرنس

لاہور ( پ ر) تعزیتی ریفرنس بیاد علامہ غلام محمد فخر الدین شہید منی ومجلس ترحیم مناسبت برسی محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی مرحوم آج برو ز جمعتہ المبارک بوقت7 بجے شب المصطفی ہاؤس مسلم ٹاؤن موڑ وحدت روڈ لاہور پر منعقد ہو گی علامہ غلام عباس رئیسی پرنسپل مدرسہ امام خمینی آف کراچی خطاب فرمائیں گے۔

، تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4