ایاز احمد انتقال کر گئے

ایاز احمد انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) فیوچر ویژن ایڈورٹائزنگ کے آرٹ ڈائریکٹر اور روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے سٹاف رپورٹر ریاض شاکر کے بڑے بھائی ایاز احمد شاکر گزشتہ رات رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ان کا نماز جنازہ آج 4دسمبر (جمعتہ المبارک) بعد نماز جمعہ چوک متی لوہاری سے اٹھایا جائے گا اور ان کی نماز جنازہ ، جنازگاہ بہاولپور روڈ نزد چوبرجی میں پڑھائی جائے گی۔جاوید احمد شیخ موبائل 0333-4212724