دلوں کو اللہ کے ذکر سے آباد کیا جائے،ثمینہ افتخار اعوان

دلوں کو اللہ کے ذکر سے آباد کیا جائے،ثمینہ افتخار اعوان

لاہور(پ ر)جب تک قلب کی گہرائی میں اللہ کا نام نہیں اترتا تب تک اللہ سے ایسی آشنائی نصیب نہیں ہوتی کہ اللہ کی فرماں برداری کی لذت ملے اور اللہ کی نافرمانی سے حیا آئے۔ اس کا واحد ذریعہ قرآن پاک میں اللہ کے ذکر سے دل کو آباد کرنا بتایا گیا ہے ان خیالات کا اظہار ’’الاخوات پاکستان‘‘ کی صدر محترمہ ثمینہ افتخار اعوان نے لاہور کے گنجان آباد علاقے تاجپورہ کے السعود ہال میں منعقدہ ایک روح پرور محفل سے خطاب میں کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4