سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش ٗ تعلیمی ادارے بند رہے

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش ٗ تعلیمی ادارے بند رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ گزشتہ رورز بھی جاری رہا ٗ حایل ریجن میں خراب موسم کے باعث تعلیمی ادارے بند رہے ۔سعودی حکام کے مطابق طائف ریجن کے شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی ٗبریدہ ریجن میں بھی بارش کی پیش گوئی ٗ مکہ مکرمہ ، اللیث، جدہ ،مدینہ منورہ کاموسم ابرآلود رہے گا۔حایل میں مسلسل بارش اور خراب موسم کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا۔

مزید :

عالمی منظر -