داتا دربار،40سالہ شخص گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق

داتا دربار،40سالہ شخص گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق

لاہور(وقائع نگار)داتا دربار میں 40سالہ شخص پر اسرار طور پر جاں بحق ۔پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ۔پولیس کے مطابق 40سالہ نور محمد گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا جس پر گھر والوں نے پولیس کو اطلاع دی ۔جس نے شواہد اکٹھے کرکے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے ۔

پولیس کے مطابق اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر ہی واضح ہوں گے۔

مزید : علاقائی