رائے ونڈ،بیوی سے جھگڑکر نوجوان نے زہریلاکیمیکل پی کرخودکشی کرلی

رائے ونڈ،بیوی سے جھگڑکر نوجوان نے زہریلاکیمیکل پی کرخودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار)رائے ونڈ میں بیوی سے جھگڑے کے بعد 26 سالہ نوجوان نے زہر یلا کیمیکل پی کر خو دکشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ رائے ونڈ کے علاقے جلال پور گاؤں میں رہائش پذیر 26 سالہ عدنان نے اپنی بیوی سے جھگڑ کر زہریلا کیمیکل پی لیا اور ہلاک ہو گیا 2 سال قبل شادی ہوئی لیکن اولاد نہ ہو نے پر میاں بیوی میں اکثر جھگڑا رہتا تھا اور دونوں ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہر اتے تھے۔ عدنا ن مقامی ایک سپننگ مل میں ملازمت کر تا تھا پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش لو احقین کے حوالے کر دی اور لواحقین بہاولپور لے گئے ۔

مزید :

علاقائی -