سی ٹی اوکا شہربھرکا دورہ،3وارڈنزکیلئے انعام کا اعلان اور3کوشوکازنوٹس جاری کردیا

سی ٹی اوکا شہربھرکا دورہ،3وارڈنزکیلئے انعام کا اعلان اور3کوشوکازنوٹس جاری ...

لا ہور (کرائم رپورٹر)چیف ٹر یفک پو لیس آ فیسر طیب حفیظ چیمہ نے شہر میں مختلف علا قو ں کا دورہ کیا ۔وہ مو چی گیٹ ،دہلی دروازہ ،نو لکھا ،بھا ٹی گیٹ ،دومو ریہ پل،داتا دربا ر،شا ہ عا لم ما ر کیٹ اورآ وٹ فا ل روڈ پر گئے۔دومو ریہ پل کے قر یب شہر یو ں کی سہو لت کیلئے مز ید نفر ی تعینا ت کی ۔سی ٹی او لا ہور نے بہتر ین کا رکر دگی دکھا نے پر آ ؤ ٹ فا ل روڈ پر تعینا ت 3ٹر یفک وارڈنز کیلئے ایک ایک ہز ار نقد انعا م اور تعر یفی سر ٹیفکیٹ کا اعلا ن کیا۔تھا نہ اکبر ی گیٹ کے سا منے ڈیو ٹی میں کو تا ہی پر 3ٹر یفک وارڈنز کو شو کا ز نو ٹس جا ری کئے۔چیف ٹر یفک پو لیس آ فیسر طیب حفیظ چیمہ جلو س کے مو قع پر لیڈ ی ٹر یفک وارڈنز کو ہد ایت کی کہ تما م عو رتو ں پر مکمل نظر رکھی جا ئے اور ان کی چیکنگ کی جا ئے۔

مزید : علاقائی