دا تا در با رکے گردونواح میں نوسربازوں نے 2نامعلوم افرادکی جان لے لی

دا تا در با رکے گردونواح میں نوسربازوں نے 2نامعلوم افرادکی جان لے لی

لا ہور ( خبر نگا ر )دا تا در با ر کے علاقہ میں نو سر با زو ں نے 2افرا د کی زہر یلی اشیا کھلا کر مو ت کی وادی میں بھیج د یا ۔ پولیس نے شنا خت نہ ہو نے پر نعشیں پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کے دا تا در با ر کے علاقہ پر ند ہ ما ر کیٹ کے قر یب 35سا لہ شخص کو نو سر با زوں نے زہر یلی اشیا کھلا دیں اور جیب کا صفا یا کردیا جس سے نو جوان کی حا لت نا زک ہو گئی ، امدا د ی ٹیمو ں نے نوجوان کو طبی امدا د کے لیے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں وہ جا ن کی با زی ہا ر گیا۔ دوسری جا نب داتا در با ر کے گیٹ کے با ہر 40سا لہ شخص کی نعش د یکھ پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردی ۔ اس حوالے سے پو لیس کا کہنا ہے کے شبہ ہے دونو ں افرا د کی نوسر با زو ں نے زہر یلی اشیا کھلا کرجا ن لی ہے ۔ پو لیس نے نعشیں شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی