فیروز والہ،بیوی کے قتل میں ملوث ملزم کو سزائے موت کا حکم،ایک ملزم بری

فیروز والہ،بیوی کے قتل میں ملوث ملزم کو سزائے موت کا حکم،ایک ملزم بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروز والہ (نمائندہ پاکستان ) ایڈیشنل سیشن جج فیروز والہ نے تھانہ فیکٹری ایریا کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فیصل کو سزائے موت اور ایک ملزم کو بری کر دیا۔ استغاثہ کے مطابق 2013میں کوٹ عبدالمالک میں ملزم فیصل نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا تھا۔ عدالت نے مقدمہ کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فیصل کو سزائے موت کی سزا کا حکم سنایا جبکہ ناصر علی کو بری کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -