شہباز شریف کی کیلیفورنیا میں معذوروں کی بحالی کے مرکز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

شہباز شریف کی کیلیفورنیا میں معذوروں کی بحالی کے مرکز پر فائرنگ کے واقعہ کی ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے کیلیفورنیا میں معذوروں کی بحالی کے مرکز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔وزیر اعلیٰ نے فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعابھی کی۔

مزید : علاقائی