شہباز شریف کا لسبیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس

شہباز شریف کا لسبیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے لسبیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا اور حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعابھی کی۔

مزید : علاقائی