کرینہ کپوراداکار ہریتک روشن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

کرینہ کپوراداکار ہریتک روشن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی
کرینہ کپوراداکار ہریتک روشن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار ہرتیک روشن اور کرینہ کپور 12سال بعد نئی فلم میں اکٹھے جلوہ گر ہونگے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہرتیک روشن کا اپنے والد کی ہوم پروڈکشن فلم میں کرینہ کپور کے ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔اس فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا جس کی ہدایات سنجے گپتا دیں گے۔تاہم فوری طور پر اس فلم کی کاسٹ کی تصدیق کے حوالے حکام اور اداکاروں کے کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے ۔

مزید : کلچر