ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کرکے حقیقی شہرت ملی ، مائرہ خان

ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کرکے حقیقی شہرت ملی ، مائرہ خان
ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کرکے حقیقی شہرت ملی ، مائرہ خان

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ماڈل و اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ مجھے ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کرکے حقیقی شہرت ملی ہے اور اسی وجہ سے میں فلموں تک پہنچی ہوں ٹی وی اداکاروں نے اپنی بہترین اداکاری کی بدولت خود کو پوری دنیا میں متعارف کروایا ہے ترکی کی فلم زہر عشق میں کام ملنا میر ے لئے بہت اعزاز کی بات ہے مجھے بے شمار پاکستانی فلموں میں کام کی آفرہیں لیکن میں نے صرف ایک فلم سائن کی ہے جس کا ابھی تک نام نہیں رکھاگیاانہوں نے کہا کہ ڈرامہ انڈسٹری بحران کا شکار نہیں ہے ۔

مزید : کلچر