عمران خان اور ریحام طلاق کے بعد ایک ہی دن الگ الگ پروازوں سے لاہورپہنچے

عمران خان اور ریحام طلاق کے بعد ایک ہی دن الگ الگ پروازوں سے لاہورپہنچے

لاہور(نمائندہ خصوصی) عمران خان اور ریحام خان طلاق کے بعد ایک ہی دن الگ الگ پروازوں سے لاہورپہنچے۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان طلاق کے بعد لندن میں کچھ عرصہ قیام کے بعد گزشتہ روز لندن سے بذریعہ کراچی لاہور پہنچیں ۔ ان کے سابق شوہر اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان بھی گزشتہ روز ایک الگ پرواز سے لاہور آئے اور مقامی ہوٹل میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی۔

مزید : صفحہ اول