وزیراعظم کل شیخوپورہ میں لاہور سے کراچی موٹر وے کا سنگ بنیاد ر کھیں گے
شیخوپورہ (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف (کل) ہفتہ کو شیخوپورہ کے نواحی قصبہ ڈھامکے آئیں گے جہاں پر وہ لاہور سے کراچی موٹر وے کی تعمیر کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے۔ اس سلسلے میں ملازمین اور سکیورٹی اداروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی