محتسب پنجاب نے گر یڈ 17تک کے 192 ملازمین اور 36ایڈوائزرز کے کنٹریکٹ میں تو سیع کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا
لاہور (سپیشل رپورٹر)محتسب پنجاب جاوید محمود نے پنجاب بھر کے گر یڈ 1سے لے کر 17تک 192ملازمین اور 36ایڈوائررز کے کنٹر یکٹ میں ایک سال کی تو سیع کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔ان ملازمین کا کنٹر یکٹ 30نومبر 2015کو ختم ہوا تھا جس کو دوبارہ 30نومبر 2016 تک ایک سال کی تو سیع کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے ۔