پنجاب کی ایگزیکٹو ممبران کیلئے 3گروپوں سے متفقہ نام لئے جائیں،غیر جانبدار حلقے

پنجاب کی ایگزیکٹو ممبران کیلئے 3گروپوں سے متفقہ نام لئے جائیں،غیر جانبدار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)16دسمبر کے ہوپ الیکشن کے لیے پنجاب کی ایگزیکٹو ممبران کی 3نشستوں کے لیے غیر جانبدار حلقوں نے میرٹ پر تین گروپوں سے تین افراد لینے کی تجویز پیش کر دی سابق چےئرمین حاجی شاہد رفیق اتحاد گروپ ،حاجی شفیق کاشف الخدمت گروپ،خرم ثقلین فرینڈز الائنس پاکستان کی طرف سے متفقہ طور پر نامزد کر دئیے جائیں تینوں حج آرگنائزر کے مسائل سے آگاہ بھی ہیں اور مسائل کے حل کی صلاحیتیں بھی رکھتے ہیں فرینڈز الائنس کی طرف سے خرم ثقلین اگر نہ لڑنا چاہیں تو حاجی احمد کو سامنے لایا جا سکتا ہے سینئر اور غیر جانبدار حج آرگنائزر کی طرف سے متفقہ طور پر بلا مقابلہ ان افراد کو لانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -