الکریم انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو حاجی ارشد علی نے بھی کاغذات حاصل کر لیے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے الیکشن الکریم انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو حاجی ارشد علی میدان میں آ گئے کاغذات حاصل کر لیے پنجاب سے ممبر ایگزیکٹو کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے حاجی ارشد نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا موجودہ حالات میں میرے جیسے شریف اور کام آنے والے ورکر کی ضرورت ہے دوستوں کے اصرار پر کاغذات حاصل کیے ہیں ۔