وزیر اعلیٰ کا گجرات کے علاقے چک بھولا میں نوجوان پر کتے چھوڑنے کی خبر کا نوٹس

وزیر اعلیٰ کا گجرات کے علاقے چک بھولا میں نوجوان پر کتے چھوڑنے کی خبر کا نوٹس

لاہور)جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گجرات کے علاقے چک بھولا میں نوجوان پر کتے چھوڑنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او گجرات سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ ملزم کو فی الفور گرفتار کر کے قانونی کارروائی کی جائے اورمتاثرہ نوجوان کو بہترین طبی سہولتیں فراہم جائیں۔

مزید : صفحہ آخر