کھیلوں کے زریعے صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کا منصوبہ ہے،وسائل نہیں،تاج محمد مہمند

کھیلوں کے زریعے صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کا منصوبہ ہے،وسائل نہیں،تاج محمد ...

پشاور(کرائمز رپورٹر)یوسی 28کے نیبر ہوڈ 79کے منتخب ناظم تاج محمد مہمند نے اختیارات اور فنڈز کے نہ ہونے کے باوجود بھی نوجوانوں میں کھیلوں اور صحت مند سرگرمیں کے فروغ کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت کھیلوں کے مقابلے نیبر ہوڈ ،یوسی،ٹاؤن اور ضلع کی سطع تک کرائے جاسکتے ہیں وسائل اور سرپرستی ہوتو اس طرح معاشرے خاص طور پر نوجوانوں کے رحجان کو مثبت طرف موڑا جاسکتا ہے جبکہ مختلف کھیلوں فٹ بال،ہاکی و دیگر کھیلوں کے ایونٹس شامل کئے جاسکتے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ میداناور انڈور گیمز کیلئے کلب کی اشد ضرورت ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ اول