اقتصادی راہداری منصوبہ پر خیبرپختونخوا کے عوام کو کوئی اعتراض نہیں ، شہرام خان

اقتصادی راہداری منصوبہ پر خیبرپختونخوا کے عوام کو کوئی اعتراض نہیں ، شہرام ...

 صوابی( بیورورپورٹ) صوبائی سینئر وزیر صحت نے واضح کر دیا ہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کے مغر بی روٹ پر و فا قی حکو مت خیبر پختو نخواہ کی عوام کو صرف جھو ٹی تسلیاں دے رہی ہے سینئر صو با ئی وزیر صحت شہرام خان تر کئی نے واضع الفاظ میں کہا ہے و فا قی حکو مت مغر بی روٹ کی تعمیر میں سنجید گی سے کام نہیں لے رہی ہے۔ خیبر پختو نخواہ کے عوام اور سیاسی رہنماوں کو صرف بیا نات کی حد تک تسلیاں دی جا رہی ہے انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کو چا ہئے کہ خیبر پختو نخواہ کی عوام کے خد شات کو دور کر نے کے لیے جلد ازجلد مغر بی روٹ پر کام تیزکر نے کے احکامات جاری کریں۔ تا کہ چھو ٹے صو بوں کا احساس محرومی ختم ہو اقتصادی راہداری منصوبے سے خیبر پختو نخواہ عوام کو کو ئی اعتراض نہیں مگر مغر بی روٹ کی تاخیر سے بہت سے خد شات جنم لے رہے ہیں اس لیے خد شات کے خا تمے کے لیے پہلے مغر بی روٹ تعمیر کیا جا ئے

مزید : پشاورصفحہ اول