نیو کراچی سے ٹارگٹ کلرز یامین گرفتار،اسلحہ برآمد

نیو کراچی سے ٹارگٹ کلرز یامین گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی (کرائم رپورٹر) خواجہ اجمیر نگری پولیس نے کراچی کے علاقے نیو کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری پولیس نے خفیہ اطلاع نیو کراچی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر یامین کو گرفتار کرلیا ہے ۔ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ملزم یامین ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث بتایا جاتا ہے ۔ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر