چکدرہ ،معصوم بچی پانی کے ٹب میں گر کر جاں بحق

چکدرہ ،معصوم بچی پانی کے ٹب میں گر کر جاں بحق

چکدرہ( نما ئندہ پاکستان) تین سالہ عدن بی بی گھر میں پا نی کے ٹب میں ڈوب کر جان بحق اپناہی کھیلو نا موت کا پروانہ بن گئی تفصیلا ت کے مطابق چکدرہ اوسکئی کے غلام حسین کی تین سالہ معصوم بیٹی عدن بی بی اپنے ہی گھر میں اپنے کھلو نے کیساتھ کھیل رہی تھی کھلو نے سے کھیلتے کھیلتے اپنے گھر کے باتھ روم تک پہنچ گئی جہا ں پر پہلے سے موجود پا نی سے بھر ے ٹب میں عدن بی بی سے کھلو نا گر گیا جس کو نکا لنے کے لیے بچی نے کو شش کی جس کے نتیجے میں بچی پا نی کے ٹب میں الٹی گر کر ڈوب گئی گر پانی میں دوم توڑ گئی اپنے ہی اہل خانہ نے کئی گھنٹے بعد جب بچی کی کمی محسوس کی تو تلاش کے بعد معلوم ہوا کے بچی پا نی کے ٹب میں مر ی پڑی ہے جس کو پا نی سے نکا ل کر اوسکئی کے مقا می قبر ستان میں سپر د خاک کی گئی معلو م ہوا ہے کہ والدین کی تھو ڑی سی غفلت اور اپنے ہی بچوں کی خود نگرا نی چھوڑ کر اس سے پہلے بھی پا نی کے ٹب میں ڈوب کر کئی بچے جان بحق ہو ئے ہیں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر