امت مسلمہ اس وقت مسائل سے دو چار ہے ،کرکٹر سعید انور

امت مسلمہ اس وقت مسائل سے دو چار ہے ،کرکٹر سعید انور

چکدرہ ( نما ئندہ پاکستان) مخلوق خدا کے بجا ئے اپنے رب تعا لیٰ سے معا ملہ ٹھیک کر لینے سے انسان دنیا و اخر ت میں سر خرور ہو جا تا ہیں پاکستان کر کٹ ٹیم کے معروف کرکٹر اور مبلغ سید انوار نے گز شتہ روز چکدرہ میں ایک روزہ دورہ کے موقع پر فاروقی مسجد چکدرہ دربار میں اجتما ع سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ختم نبو ت کے صد قے میں دعوت اسلام کا کام اس امت کو مل گیا ہے لیکن آج دیناوی کاموں اور ہما ر ے ارد گر د کے ما حو ل میں کا روبار اور گھر ہم پر غا لب ہو چکے ہیں لیکن اللہ تعا لیٰ کی اطا عت اور دین اسلام کا پیغام ہر بندے کے دل میں بسا نا بھول چکا ہیں اس لیے آج پور ی اقوام مسلم زوال کا شکار ہیں اور طر ح طر ح کے عذاب کا سامنا کر رہے ہیں انھوں نے کہا کہ طواب کعبہ نما ز کے لیے رک جا تا ہے لیکن ہما ر ے کا روبار ، دکانیں، نماز کے سواء سب د نیاوی کاموں کے لئے بند کیا جاتاہے گاڑیوں، اور عوام کی لمبی قطاروں ، ہر چیز کے لئے دیکھ سکتے ہیں لیکن مسجدیں خالی پڑی ہیں اور جب مسجدیں اعمال سے خالی ہوجاتے ہیں تو پھر ہسپتالیں،جیلیں، عدالیتں، اباد ہونگے لہذا مخلوق کے بجائے اللہ تعالی سے اپنا معاملہ ٹھیک کریں اور ہر شخص کو اپنے اپنے گناہوں کا بوجھ معلوم ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر