ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، 16 افراد گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، 16 افراد گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، 16 افراد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے گیٹ ویز ایکسچینج، ایک ہزار سم اور 7 بائیو میٹرک ڈیوائسز برآمد کر لی گئی ہیں۔

مزید : لاہور