سی ٹی ڈی کا ملاکنڈ ڈویژن میں چھاپہ، 2 مغوی بچے بازیاب، اغواءکار گرفتار

سی ٹی ڈی کا ملاکنڈ ڈویژن میں چھاپہ، 2 مغوی بچے بازیاب، اغواءکار گرفتار
سی ٹی ڈی کا ملاکنڈ ڈویژن میں چھاپہ، 2 مغوی بچے بازیاب، اغواءکار گرفتار

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے ملاکنڈ ڈویژن میں چھاپہ مار کر 2 مغوی بچوں کو بازیاب کر کے اغواءکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بازیاب ہونے والے دونوں بچوں کو بونیر کے علاقے سے 50 لاکھ روپے تاوان کیلئے اغواءکیا گیا تھا تاہم سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغواءکار کو گرفتار کر کے بچوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔

مزید : پشاور