کراچی کے خواجہ سراﺅں کا بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی کے خواجہ سراﺅں کا بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
کراچی کے خواجہ سراﺅں کا بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (آئی این پی) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے موقع پر کراچی کے خواجہ سراﺅں نے بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو خواجہ سراﺅں کی تنظیم ”جیاء“کے مرکزی رہنماءجیاءرفی خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں اور انتظامی اداروں نے مایوس کیا جس پر بلدیاتی الیکشن میں ووٹ نہ ڈالنے کافیصلہ کیا ہے،کراچی میں 10ہزار سے زائد خواجہ سراءہیں لیکن کسی سیاسی جماعت کے منشور میں خواجہ سراﺅں کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

مزید : کراچی