دراز قد مردوں کی پست قد خواتین سے شادیاں کا میاب ہوتی ہیں:تحقیق

دراز قد مردوں کی پست قد خواتین سے شادیاں کا میاب ہوتی ہیں:تحقیق
دراز قد مردوں کی پست قد خواتین سے شادیاں کا میاب ہوتی ہیں:تحقیق

  

لاہور (ویب ڈیسک) ماہرین نے ایک مطالعے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی کے درمیان قد کا واضح فرق ہو یعنی بیوی کا قد شوہر سے پست ہو تو یہ فرق ایک اطمینان بخش ازدواجی حیات کا ضامن ہو سکتا ہے پھر یہ فرق جتنا زیادہ ہو گا شوہر اور بیوی کے درمیان تعلقات اتنے ہی خوشگوار ہو ں گے۔ سائنسدانوں کا کہناہے کہ ارتقائی لحاظ سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ خواتین لمبے قد والے مردوں کو پسند کر تی ہیں لیکن شادی کے بعد اس کے اثرات پر تحقیق پہلی مرتبہ کی گئی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق میاں بیوی کے قد میں جتنا فرق ہو گا شادی اتنی ہی کامیاب ہو گی۔

مزید : لاہور