مسلمان ڈرائیور کو گولی مار نے والا شخص گرفتار ، فرد جرم عائد

مسلمان ڈرائیور کو گولی مار نے والا شخص گرفتار ، فرد جرم عائد
 مسلمان ڈرائیور کو گولی مار نے والا شخص گرفتار ، فرد جرم عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست پینسلوانیا کے علاقے پٹزبرگ میں پولیس نے مسلما ن ٹیکسی ڈرائیور کو کمر میں گولی مارنے والے شخص کو گرفتار کر کے اس پر فرد جرم عائد کی ہے۔ پولیس حکام نے بدھ کو اے ایف پی کو بتایاکہ الزامات کی تحقیقات جاری ہے ۔ ہیزل ووڈ سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ انتھونی محمد پر حملہ کرنے اقدام قتل اور ایک اور شخص کی زندگی خطرے میں ڈالنے کے الزامات ہیں۔ مقامی اخبار نے متاثرہ شخص کی شناخت 38 سالہ مراکشی باشندے کے طورپر کی ہے تاہم اس کا نام نہیں بتایا گیا اور حکام کا کہنا ہے کہ وہ تحفظ کی غرض سے گمنام رہنا چاہتا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -