خودکشی کی کوشش کرنیوالی خاتون نے بزرگ شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا

خودکشی کی کوشش کرنیوالی خاتون نے بزرگ شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا
خودکشی کی کوشش کرنیوالی خاتون نے بزرگ شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) عمارت کی ساتویں منزل سے کود کر خودکشی کی کوشش کرنیوالی خاتون بچ گئی تاہم نیچے زمین پر موجود 81سالہ شخص کو موت کی وادی میں دھکیل دیا۔
تفصیلات کے مطابق ذہنی تناﺅ کی شکار 48سالہ خاتون نے ساتویں منزل پر موجود بالکونی سے چھلانگ لگادی اور ایک 81سالہ شخص پر آگری جواس کا وزن نہ سہہ سکا اور چل بسا۔ یہ واقعہ سپین کے گاﺅں آلیکانٹے میں پیش آیا۔
برطانوی اخبار کے مطابق دونوں مردوخاتون کو قریبی ہسپتال میں منتقل کیاگیاجہاں بوڑھاشخص چل بساجبکہ مرحوم کی اہلیہ کو بھی صدمے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -